مضاعف الارکان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عروض) وہ شعر جس کے ارکان دوگنے کر کے ایک شعر بنایا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عروض) وہ شعر جس کے ارکان دوگنے کر کے ایک شعر بنایا جائے۔